28 اگست 2017 - 11:59
تصویری رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزہ علمیہ تہران کے طلباء کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں انسان سازی میں اسلامی تعلیمات کے مؤثر ، مفیداور بنیادی کردار پر روشنی ڈالی۔